بایض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جانور جن کے بچے انڈوں سے نکلتے ہیں، بیضہ کش، انڈے دینے والا پرند۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جانور جن کے بچے انڈوں سے نکلتے ہیں، بیضہ کش، انڈے دینے والا پرند۔