بتاشا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لباب، بلبلہ، (مجازاً) بڑی بوند، ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کے قوام سے بشکل حباب بنائی جاتی ہے اور اس کے محدب حصے میں ننھے ننھے سوراخ ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - لباب، بلبلہ، (مجازاً) بڑی بوند، ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کے قوام سے بشکل حباب بنائی جاتی ہے اور اس کے محدب حصے میں ننھے ننھے سوراخ ہوتے ہیں۔ Lit a thing filled with wind ;  bubble;  sweetmeat or sugar cake (of a spongy texture and hollow within);  a kind of firework (a small anar)