بجائے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ متعلق فعل ١ - کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں۔ in place (of) in lieu of instead of