بجار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سانڈ، موٹا تازہ تندرست بیل جو افزائش نسل کے لیے گلے میں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سانڈ، موٹا تازہ تندرست بیل جو افزائش نسل کے لیے گلے میں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے۔ Bull;  stallion;  (met) a lusty profligate man