بجھوتا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) سالانہ حساب کا اوسط جو پٹواری گاؤں کے مالکوں سے کرتے ہیں، دیہی ملکیت کا گوشوارہ، حساب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) سالانہ حساب کا اوسط جو پٹواری گاؤں کے مالکوں سے کرتے ہیں، دیہی ملکیت کا گوشوارہ، حساب۔