بجی

قسم کلام: اسم مصغر

معنی

١ - بجار کی تصغیر، خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی۔

اشتقاق

معانی اسم مصغر ١ - بجار کی تصغیر، خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی۔