بخارچہ

قسم کلام: اسم مصغر

معنی

١ - چھوٹی بخاری، وہ کولکی جو دالان یا باورچی خانے کی دیوار میں یا زینے کے نیچے خالی جگہ میں بناتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم مصغر ١ - چھوٹی بخاری، وہ کولکی جو دالان یا باورچی خانے کی دیوار میں یا زینے کے نیچے خالی جگہ میں بناتے ہیں۔