بختور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گرج کے ساتھ شور کرنے والی چیز، بجلی، صاعقہ، (مجازاً) شیر۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - گرج کے ساتھ شور کرنے والی چیز، بجلی، صاعقہ، (مجازاً) شیر۔ Anything that makes a roaring noise; thunder; a roaring lion