بخرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حصہ، ٹکڑا (بیشتر حصہ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)۔  اکبر کی خرافات سے ناخوش ہوئے ایسے ناصہ ہے نہ پیغام نہ حصہ ہے نہ بخرا      ( ١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٣٧٠:٣ )

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس"میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر