بخل
معنی
١ - کنجوسی، تنگ دلی، جائز ضروریات پر خرچ سے گریز۔ "اندیشہ ہے کہ مولوی احمد سعید صاحب کتاب عاریۃً نہ دیں گے یہ بخل ایک مدت سے مسلمانوں کے لاحق حال ہے۔" ( ١٩٣٠ء، اقبال نامہ، ٣٨١:٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے ارور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء میں "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں