بدا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانی کے جہاز میں خمدار لکڑی یا شہتیر جس میں بیرونی تختے جڑے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پانی کے جہاز میں خمدار لکڑی یا شہتیر جس میں بیرونی تختے جڑے جاتے ہیں۔