بدامی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا خوشبودار چاول۔ ١ - بادام کے رنگ یا مزے کا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا خوشبودار چاول۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - بادام کے رنگ یا مزے کا۔