بداندیش

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - برا چاہنے والا، کسی کے نقصان کا خواہاں، مخالف۔ "کسی ستم کیش بداندیش نے یہ ستم مجھ پر ڈھا دیا ہے۔"      ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٧١ )

اشتقاق

فارس زبان سے ماخوذ صفت 'بد' کے ساتھ فارسی مصدر 'اندیشیدن' سے مشتق صیغۂ امر 'اندیش' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب 'بداندیش' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - برا چاہنے والا، کسی کے نقصان کا خواہاں، مخالف۔ "کسی ستم کیش بداندیش نے یہ ستم مجھ پر ڈھا دیا ہے۔"      ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٧١ )