بداگی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گیت جو میکے سے لڑکی کے بدا ہوتے وقت گایا جائے اور اس میں ماں باپ اور کنبے سے بچھڑنے کے مضامین ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ گیت جو میکے سے لڑکی کے بدا ہوتے وقت گایا جائے اور اس میں ماں باپ اور کنبے سے بچھڑنے کے مضامین ہوں۔