بداہت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آثار و مشاہدات یا فطرت کی رو سے کھلی بات جس کے لیے فکر و نظر کی ضرورت نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آثار و مشاہدات یا فطرت کی رو سے کھلی بات جس کے لیے فکر و نظر کی ضرورت نہ ہو۔