بدبلا

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - ایسی بلا جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو، وبال جان، بلائے سخت، شریر، ظالم۔ "شہرت وہ بدبلا ہے کہ جہاں یہ آتی ہے کچھ نہ کچھ شیخی آہی جاتی ہے۔"      ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ١٩٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'بد' کے ساتھ عربی اسم 'بلا' لگانے سے مرکب 'بدبلا' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٩ء کو "توقیع سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایسی بلا جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو، وبال جان، بلائے سخت، شریر، ظالم۔ "شہرت وہ بدبلا ہے کہ جہاں یہ آتی ہے کچھ نہ کچھ شیخی آہی جاتی ہے۔"      ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ١٩٣ )