بدذوق

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو اچھے اور برے میں تمیز نہ کر سکتا ہو، جس کا معیار امتیاز پست ہو، مذاق سلیم سے محروم۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو اچھے اور برے میں تمیز نہ کر سکتا ہو، جس کا معیار امتیاز پست ہو، مذاق سلیم سے محروم۔