بدرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہمیانی، چمڑے وغیرہ کی تھیلی جس میں نقدی رکھتے ہیں، توڑا (اکثر زر وغیرہ کے ساتھ مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہمیانی، چمڑے وغیرہ کی تھیلی جس میں نقدی رکھتے ہیں، توڑا (اکثر زر وغیرہ کے ساتھ مستعمل)۔