بدری

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - بیو عم پیڑ یا پھل؛ بھارت کے مشہور دریائےے گنگا کا ایک منبع اور (ہندو روایات کے مطابق) نر اور ناراین کے رہنے کا مقام۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - بیو عم پیڑ یا پھل؛ بھارت کے مشہور دریائےے گنگا کا ایک منبع اور (ہندو روایات کے مطابق) نر اور ناراین کے رہنے کا مقام۔