بدصورت

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - بری شکل کا، بھونڈا، بدنما۔ "صورت کے اعتبار سے وہ خاصی بدصورت عورت ہے۔"      ( ١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٧٢ )

اشتقاق

فارسی اسم صفت 'بد' کے ساتھ عربی اسم 'صورت' بطور موصوف لگنے سے 'بدصورت' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٣ء میں "مرثیۂ یکتا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بری شکل کا، بھونڈا، بدنما۔ "صورت کے اعتبار سے وہ خاصی بدصورت عورت ہے۔"      ( ١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٧٢ )