بدعتی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دین میں بدعت کرنے والا۔ "اگر راست گو . بدعتی ہو لیکن اپنی بدعت کی طرف لوگوں کو بلاتا نہیں تو اس کی روایت سے دلیل لاناجائز ہے۔"      ( ١٩٠٢ء، مقالات شبلی، ٢٤٤:١ ) ٢ - رافضی، خارجی، ملحد۔ (جامع اللغات، 4271) ٣ - ظالم، فسادی، جھگڑالو۔ (فرہنگ آصفیہ، 377:1؛ نوراللغات، 590:1، پلیٹس)

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'بدعت' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ صفت ملنے سے 'بدعتی' بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٨٨ء کو "ہدایات ہندی (ق)، ضعیفی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دین میں بدعت کرنے والا۔ "اگر راست گو . بدعتی ہو لیکن اپنی بدعت کی طرف لوگوں کو بلاتا نہیں تو اس کی روایت سے دلیل لاناجائز ہے۔"      ( ١٩٠٢ء، مقالات شبلی، ٢٤٤:١ )