بدلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چیز جو دوسری چیز کے برابر یا مقابلے کی ہو، قائم مقام، متبادل۔ 'جیسی ہماری خدمت کی ہے اس کا بدلا ممکن نہیں۔"      ( ١٩٠٨ء، صبح زندگی، ٦٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'بدل' کے ساتھ اردو لاحقۂ تذکیر 'ا'لگانے سے 'بدلا' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٩٣ء میں 'وفات نامہ بی بی فاطمہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ چیز جو دوسری چیز کے برابر یا مقابلے کی ہو، قائم مقام، متبادل۔ 'جیسی ہماری خدمت کی ہے اس کا بدلا ممکن نہیں۔"      ( ١٩٠٨ء، صبح زندگی، ٦٨ )

اصل لفظ: بدل
جنس: مذکر