بدچلنی
قسم کلام: اسم کیفیت ( واحد )
معنی
١ - برے چال چلن کا، جس کا کردار برا ہو۔ "ہم . بدکاری اور بدچلنی میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش کرتے تھے۔" ( ١٩٤٣ء، سیدہ کی بیٹی، ٦٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'بد' کے ساتھ ہندی اسم 'چلن' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'بدچلنی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٢٦ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - برے چال چلن کا، جس کا کردار برا ہو۔ "ہم . بدکاری اور بدچلنی میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش کرتے تھے۔" ( ١٩٤٣ء، سیدہ کی بیٹی، ٦٣ )