بدک

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ڈر یا شرارت کی وجہ سے گھوڑے یا اور ڈھوروں کی اضطراری حرکت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ڈر یا شرارت کی وجہ سے گھوڑے یا اور ڈھوروں کی اضطراری حرکت۔