بدہیئت
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - بدشکل، بدصورت، بھونڈا، مہیب صورت کا۔ "بیوی سے بھی زیادہ بدہیئت شکل کی ایک ماما کمرے کے دروازے پر بیٹھی ہے۔" ( ١٩٤٧ء، فرحت مضامین، ١٤٠:٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ہیئت' کے ساتھ فارسی اسم صفت 'بد' بطور سابقہ لگنے سے 'بدہیئت' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بدشکل، بدصورت، بھونڈا، مہیب صورت کا۔ "بیوی سے بھی زیادہ بدہیئت شکل کی ایک ماما کمرے کے دروازے پر بیٹھی ہے۔" ( ١٩٤٧ء، فرحت مضامین، ١٤٠:٤ )