بدیسی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پردیس سے منسوب: پردیسی، غیر ملکی؛ جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - پردیس سے منسوب: پردیسی، غیر ملکی؛ جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)۔ بدیسی الاصل from another country from foreign parts;  foreign;  wretched