بدیہات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مسائل و معاملات جنہیں سلجھانے کے لیے دلیل کی ضرورت نہ ہو، روشن اور واضح باتیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مسائل و معاملات جنہیں سلجھانے کے لیے دلیل کی ضرورت نہ ہو، روشن اور واضح باتیں۔