بدیہی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کے سمجھنے یا سمجھانے میں غورو فکر نہ کرنا پڑے، مریح، کھلا ہوا، یقینی، جو فطری طور پر معلوم ہو۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس کے سمجھنے یا سمجھانے میں غورو فکر نہ کرنا پڑے، مریح، کھلا ہوا، یقینی، جو فطری طور پر معلوم ہو۔ ظاہری (عربی) impromptu extempore unpremeditated; apparent obvious self-evident