بذریعہ
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - وسیلے سے، وساطت سے۔ "یہ تینوں نظمیں ان کی خدمت میں بذریعہ ڈاک ارسال کیں۔" ( ١٩٣٨ء، ملفوظات اقبال، ١٦٥ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ذریعہ' کے ساتھ فارسی حرف جار 'ب' بطور سابقہ لگانے سے 'بذریعہ' مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٦٠ء میں خطوط غالب میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وسیلے سے، وساطت سے۔ "یہ تینوں نظمیں ان کی خدمت میں بذریعہ ڈاک ارسال کیں۔" ( ١٩٣٨ء، ملفوظات اقبال، ١٦٥ )