براتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص یا اشخاص جو برات کے جلوس میں دولھا کی طرف سے شریک ہوں، وہ لوگ جو برات کے جشن میں جمع ہوں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ شخص یا اشخاص جو برات کے جلوس میں دولھا کی طرف سے شریک ہوں، وہ لوگ جو برات کے جشن میں جمع ہوں۔ One who joins a marriage procession or attends a marriage