برادہ
معنی
١ - لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یاریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)۔ 'قطع شدہ لکڑی کی محافظت کا عمدہ طریقہ یہ ہے کہ - لکڑی کے برادہ سے ڈھانک دیا جائے۔" ( ١٩٠٧ء، مصرف جنگلات، ٥٤ )
اشتقاق
اصلاً فارسی زبان کا اسم ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٣٩ء میں 'ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں