براہ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - طور پر، (مضاف الیہ کے مفہوم کے ساتھ) کر کے یا فرما کے، جیسے : براہ عنایت، راستے سے، جیسے : پشاور براہ لاہور۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - طور پر، (مضاف الیہ کے مفہوم کے ساتھ) کر کے یا فرما کے، جیسے : براہ عنایت، راستے سے، جیسے : پشاور براہ لاہور۔