براہا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چولھے کے پاکھے کا وہ حصہ جو آگ سے متصل ہوتا ہے، گھئی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چولھے کے پاکھے کا وہ حصہ جو آگ سے متصل ہوتا ہے، گھئی۔