براہو

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - بلوچستان کا ایک قبیلہ جو بروہی کے نام سے مشہور ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - بلوچستان کا ایک قبیلہ جو بروہی کے نام سے مشہور ہے۔