بربرا

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - افریقہ کے ملک بربر کا (اکثر بکرے کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - افریقہ کے ملک بربر کا (اکثر بکرے کے لیے مستعمل)۔