بربستی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بن بستی، بن کی نو توڑ اراضی کا لگان یا محصول جو فی بیگہ کے حساب سے عام کھیتوں کے مقابلے میں کم لیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بن بستی، بن کی نو توڑ اراضی کا لگان یا محصول جو فی بیگہ کے حساب سے عام کھیتوں کے مقابلے میں کم لیا جاتا ہے۔