بربط

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک ساز کا نام جو بط کے سینے سے مشابہ ہوتا ہے، عود۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک ساز کا نام جو بط کے سینے سے مشابہ ہوتا ہے، عود۔ رباب (عربی) بربط نواز (فارسی) a certain musical instrument the Persian lute