بربولی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دولھا کو بطور نشان پہنانے کی تین نگوں کی انْگوٹھی جس کے اوپر دو طرف موتی اور بیچ میں کوئی قیمتی نگ جڑا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دولھا کو بطور نشان پہنانے کی تین نگوں کی انْگوٹھی جس کے اوپر دو طرف موتی اور بیچ میں کوئی قیمتی نگ جڑا ہوتا ہے۔