برتر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت بلند، بہت عالی مرتبہ، فوقیت رکھنے والا (دوسری مماثل چیز پر)۔ "لوگوں نے عرض کی کہ آپ ہم سے افضل اور برتر ہیں۔"      ( ١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٤٢٤:٢ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'بر' کے ساتھ فارسی لاحقہ 'تر' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٨ء کو "کلیات غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بہت بلند، بہت عالی مرتبہ، فوقیت رکھنے والا (دوسری مماثل چیز پر)۔ "لوگوں نے عرض کی کہ آپ ہم سے افضل اور برتر ہیں۔"      ( ١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٤٢٤:٢ )