برتری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بلندی، فوقیت۔ "اجی تم کیا باتیں کرتے ہو انہیں برابری بلکہ برتری کا دعویٰ ہے۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٥٩٧:١ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'بر' کے بعد فارسی لاحقہ 'تر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو " نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بلندی، فوقیت۔ "اجی تم کیا باتیں کرتے ہو انہیں برابری بلکہ برتری کا دعویٰ ہے۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٥٩٧:١ )

جنس: مؤنث