برتھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیٹھنے لینے یا اسباب رکھنے کی بینچ جو ریل جہاز یا بس وغیرہ کی سواری میں ہوتی ہے، صوفے وغیرہ کی سیٹ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بیٹھنے لینے یا اسباب رکھنے کی بینچ جو ریل جہاز یا بس وغیرہ کی سواری میں ہوتی ہے، صوفے وغیرہ کی سیٹ۔