برجاس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نشانہ جو ہوا میں کسی چیز پر لگایا جائے (جیسے اڑتے ہوئے پرند پر یا کسی چیز کو اوپر اچھال کر)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نشانہ جو ہوا میں کسی چیز پر لگایا جائے (جیسے اڑتے ہوئے پرند پر یا کسی چیز کو اوپر اچھال کر)۔