برجورن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (ہندو) بیاہ کے موقع پر دولھا اور دلھن کے پلو باندھنے کا عمل، بیاہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (ہندو) بیاہ کے موقع پر دولھا اور دلھن کے پلو باندھنے کا عمل، بیاہ۔