برجی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹا برج، گنبد کے اوپر کا چھوٹا گنبد۔ ١ - برج سے منسوب، برج کی وضع قطع کا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - چھوٹا برج، گنبد کے اوپر کا چھوٹا گنبد۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - برج سے منسوب، برج کی وضع قطع کا۔ small tower turret cut-water of the pier of a bridge