برداری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اٹھانے، سہنے، جھیلنے، تھامنے یا لے کر چلنے کا عمل (مرکبات میںڈ بطور جزو دوم مستعمل جیسے بار برداری)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - اٹھانے، سہنے، جھیلنے، تھامنے یا لے کر چلنے کا عمل (مرکبات میںڈ بطور جزو دوم مستعمل جیسے بار برداری)۔ the act of bearing carrying;  means of carriage or conveyance