بردانی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - برکت تحفہ یا انعام دینے والا، مراد پوری کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - برکت تحفہ یا انعام دینے والا، مراد پوری کرنے والا۔