بردہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غلام یا کنیز، جنگ کا قیدی۔ 'اپنے آزاد کیے ہوے بردے زید بن حارث کے ساتھ بیاہ دیا۔" ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٨٧:١ )
اشتقاق
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اصلی حالت میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٨٨ء میں 'ہدایت ہندی' میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - غلام یا کنیز، جنگ کا قیدی۔ 'اپنے آزاد کیے ہوے بردے زید بن حارث کے ساتھ بیاہ دیا۔" ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٨٧:١ )
جنس: مذکر