بردیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کاشتکاروں کے بیلوں اور دوسرے جانوروں کو ترائی میں چلانے والا، گلّہ بان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کاشتکاروں کے بیلوں اور دوسرے جانوروں کو ترائی میں چلانے والا، گلّہ بان۔