برس
معنی
١ - بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد زمین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 48 منٹ 46 سیکنڈ کا ہوتا ہے) 'چور کی سزا تجویز کر دی اتنے برس قید، زید نے چوری کی اور جیل خانے بھیجا گیا۔" ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢٥:١ )
اشتقاق
سنسکرت کے اصل لفظ 'ورش' سے ماخوذ اردو زبان میں 'بَرَس' مستعمل ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٣٤ء میں 'محمود دریائی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں