برسام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پھیپھڑوں میں پانی پڑ جانے کی بیماری جس میں بائیں پھیپھڑے پر ورم آ جاتا ہے اور سینے میں درد ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پھیپھڑوں میں پانی پڑ جانے کی بیماری جس میں بائیں پھیپھڑے پر ورم آ جاتا ہے اور سینے میں درد ہوتا ہے۔